اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

اسلام آ باد:ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔

اسلام آ باد:ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔

تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبات اور دیہات میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، جس میں علمائے کرام، مشائخ عظام اورمفتیان کرام نے اپنے خطبات میں اسوہ ابراہیمی علیہ السلام اور دین اسلام میں قربانی کے فلسفے کی اہمیت پر روشنی ڈالی، نماز کی ادائیگی کے بعد اسلام کی حقیقی سربلندی، امت مسلمہ کی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے خصوصی دعائیں کی گئیں۔