اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

آزاد کشمیرانتخابات :مریم نوازکا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

آزاد کشمیرانتخابات سے متعلق اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ انہوں نے نہ نتائج تسلیم کیے ہیں نہ کریں گی، آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہوگا ن لیگ جلد فیصلہ کرے گی۔
مریم کا کہناتھا کہ ریاست اور طاقت کے تمام سینٹرز اور دھاندلی کا مقابلہ کرنا آسان نہیں تھا، ن لیگ نے بہت اچھا الیکشن لڑا ہے، سخت مقابلہ کیا ہے، کسی بھی منصفانہ الیکشن میں یہ نون لیگ کے سامنے کھڑے بھی نہیں ہو سکتے، آزاد کشمیر الیکشن سے مایوس نہیں، بہت ٹف ٹائم دیا۔
انہوں نےمزید کہا کہ ن لیگ کے تمام ووٹرز اور ورکروں کو ان کی جرت اور بہادری پر شاباش دینا چاہتی ہوں۔