اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ملکی معیشت کا دارومدارغیر ملکیوں کی خواہشات پر نہیں۔

ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ابراہیم رئیسی کی ایران کے آئندہ صدر کے طور پر تقرری کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔

جمعرات کو ابراہیم رئیسی ایرانی پارلیمان میں حلف اٹھائیں گے اور باقاعدہ طور پر صدر کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ایک تقریب میں ابراہیم رئیسی نے کہا کہ وہ امریکا کی پابندیوں کے خاتمے کیلئےکوششیں کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملکی معیشت کا دارومدارغیر ملکیوں کی خواہشات پر نہیں۔