اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,236FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

برطانیہ :پلے ماؤتھ میں فائرنگ 6 افرادہلاک

برطانیہ :پلے ماؤتھ میں فائرنگ کےنتیجے میں مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک۔ ہلاک ہونے والوں میں دس برس کا ایک بچہ بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق صورت حال کو قابو میں کرلیا گیا ہے اور اس واقعے میں زخمی ہونے والے کئی افراد کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے لوگوں سے پرسکون رہنے کی اپیل کی ہے۔