اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,440FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

لاہور:سی ٹی ڈی کی کاروائی 4 دہشتگرد گرفتار

ذرائع کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ کالعدم تنظیم کے دہشتگرد لاہور میں موجود ہیں اور کاروائی کر سکتے ہیں، جس پر موہلنوال کے علاقے میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگردوں کو گرفتار کیا، گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ سے ہے۔
گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، سیفٹی فیوز اور دیگر سامان برآمد۔
گرفتار دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کی پلانگ کر رہے تھے۔ دہشتگردوں میں محمد مشتاق، سمیع اللہ، عادل اور اسامہ شامل ہیں۔