اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,617FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ماں نے بیٹی کوقتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی

لاہور( آن لائن) ستوکتلہ کے علاقہ میں خاتون نے بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق ماں نے گھریلو ناچاکی پر بیٹی کو قتل کیا اور پھر خود کشی کرلی ۔پولیس کے مطابق خواتین کی شناخت 35 سالہ شازیہ اور 16 سالہ ماہم کے نام سے ہوئی ہے۔جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے نعشیں مردہ خانے جمع کروادی گئیں ہیں۔ مزیدقانونی کارروائی جاری ہے۔