اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستان میں اومیکرون ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا

کراچی(آن لائن) کوویڈ 19اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس8دسمبر کو شام 7بجے رپورٹ ہوا، ڈسٹرکٹ ریپڈ رسپانس ٹیم کی جانب سے فوری طور پر بورڈ طلب کیا گیا۔’
ومیکرون کیسز سے متعلق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے خط کی کاپی اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلی جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اسپتال میں کوویڈ 19کے 4 کیسز سامنے آئے جبکہ غیر ویکسین شدہ 65سالہ خاتون میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی، متاثرہ خاتون کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے