اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

شاہد آفریدی اور جیمز ونس پی ایس ایل سیزن 7 میں کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے؟

کراچی(آن لائن ) شاہد آفریدی کے حوالے سے کافی عرصے سے یہ اطلاعات زیر گردش تھیں کہ وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے اور اب اس کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ سٹار شاہد آفریدی اور جیمز ونس پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے ۔یاد رہے کہ 41 سالہ شاہد آفریدی نے پی ایس ایل 7 کے بعد ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔