اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر ڈالا

خیرپور: سفاک شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو قتل کر دیا اور فرار ہوگیا ، مقتولہ سات بچوں کی ماں تھی، پولیس ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع خیرپو میں بے رحم شوہر نے اپنا ہنستا بستا گھر اپنے ہی ہاتھوں سے اجاڑ دیا، صدام نامی شخص نے بیوی گلشن خاتون سے دوسری شادی کی اجازت مانگی اور اجازت نہ دینے پر اپنے ہی بچوں کے سامنے بیوی کا گلا دبا کر قتل کردیا۔