اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ریاض: میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں مسلسل اضافہ

سعودی عرب ( آن لائن )مملکت میں کووڈ 19 سے اب تک 8 ہزار 856 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔سعودی عرب میں کورونا کے فعال کیسز میں سے 33 مریضوں کی حالت تشویش ناک ریکارد کی گئی ہے۔محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 82 مریض وبا سے صحت یاب بھی ہوئے جس کے بعد کورونا کو شکست دینے والوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 636 ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں لگاتار چوتھے روز بھی کورونا کے 50 سے زائد کیسز سامنے آئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وبا کے 65 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔سعودی محکمہ صحت نے بتایا کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے ایک مریض کی موت بھی ہوئی۔ نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد وبا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار 369 ہوگئی۔