اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

آج شب چاند کعبہ کے عین اوپر ہو گا،لوگ قبلہ درست کرینگے

ریاض(آن لائن )ماہرین فلکیات کے مطابق آج 22 دسمبر بروز بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب میں یہ منظر دیکھا جا سکے گا،چاند کعبہ کےعین اوپر ہو گا جس سے لوگوں کے پاس موقع ہو گا کہ قبلہ کے درست رخ کا تعین کر سکیں۔ پاکستانی وقت کے مطابق چاند رات 3 بجکر23 منٹ پر کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس سے قبلے کاصحیح رخ متعین کیا جا سکتا ہے۔ادارہ فلکیاتی علوم کا کہنا ہے کہ یہ نظارہ بر صغیر، و سطی، مغربی ایشیا، یورپ، افریقہ، امریکا،کینڈا سے بھی دیکھا جا سکے گا۔