اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,527FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

عوام کی فتح کیلئے لاہور میں خیمے گاڑ کر بیٹھوں گا اور مخالفین کا مقابلہ کرونگا، آصف زرداری

ٹنڈو الٰہیار(آن لائن )آصف زرداری نے کہا کہ یہ عہد اور وعدہ ضرور کرتا ہوں کہ غریبوں کا کبھی ساتھ نہیں چھوڑونگا۔ ہمیشہ غریبوں کے ساتھ کھڑا رہونگا۔ یہ آپس میں نانی کا کنبہ بنا کر بیٹھے ہیں جو کبھی کسی روپ میں تو کبھی کسی روپ میں، حقیقت میں ہیں وہی۔انشاء الله آئندہ نسل بلاول اور آصفہ کی قیادت میں عوامی علاقوں میں کام کرتی رہے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا مزید کہنا تھا کہ لاہور میں خیمے گاڑ کر بیٹھوں گا اور مخالفین کا مقابلہ کرونگا۔ٹنڈوالہیار میں رہنماؤں و کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زمانے کو آگے لے کر چلنا ہے، عوام نے بھی وہ کام نہیں سوچیں ہونگے جو پی پی نے پہلے سوچے اور پھر کرکے بھی دکھائے۔