اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,527FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جنرل قمر جاوید باجوہ کی ترک چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات

راولپنڈی(آن لائن )آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی تاریخ ثقافتی، مذہبی وابستگی میں جڑی ہوئی ہے اور ترکی کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ اس دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال اور پیشہ وارانہ امور پر بات چیت کی گئی جبکہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک چیف آف جنرل سٹاف نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔