اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات

لاہور(آن لائن ) اس خصوصی ملاقات میں  وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے وزیر اعظم کو بریفنگ دیتے ہوئےبلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور جاری ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا ۔وزیر اعلیٰ نے تعلیم ، صحت امن و امان کے لیے حکومت پنجاب کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا ۔وزیر اعظم نے عوامی اقدامات کے کاموں میں مزید تیزی لانے کی ہدایت جاری کر دی ۔وزیر اعظم نے عوامی اقدامات کے کاموں میں مزید تیزی لانے کی ہدایت جاری کر دی ۔