اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

834,184FansLike
9,976FollowersFollow
558,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

راولپنڈی : لڑکیوں کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے والے دو ملزمان گرفتار

راولپنڈی(آن لائن ) ایف آئی اے کے مطابق چکوال سے تعلق رکھنے والے ملزمان راجہ عبداللہ امیر اور زین عامر نے لڑکی کی نازیبا تصاویر و ویڈیوز جعلی انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کرتے ہیں، ملزمان نے بعد ازاں وہی نازیبا تصاویر، ویڈیوز اور تحریر متاثرہ لڑکی کی بہن کے انسٹا گرام پر بھی منشن کرکے ٹیگ کردیں۔ملزمان متاثرہ لڑکی کی شہرت کو نقصان پہچانے کی دھمکیاں دیکر اسے ہراساں بھی کرتے رہے، ان سے تفتیش جاری ہے اور مزید انکشافات کی توقع ہے۔ملزمان سے الیکٹرانک ڈیوائس، جعلی اکاؤنٹ اور لڑکی کی نازیبا تصاویر و ویڈیوز برآمد کرلیں گئیں۔ ان کے خلاف پیکا ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔