اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کورونا کے بعد فلورونا” کا پہلا کیس

مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن ) بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا اور انفلوئنزا کے دوہرے انفیکشن کا پہلا کیس اسرائیل میں ایک حاملہ خاتون میں سامنے آیا ہے۔ اس نئے انفیکشن میں مبتلا مریض میں کورونا اور انفلوئنزا دونوں وائرس پائے گئے ہیں۔ کورونا کی بڑھتی ہوئی تباہی کے درمیان دنیا میں پہلی بار ایک ساتھ انسانی جسم پر حملہ کرنے والے کورونا اور فلو وائرس کا کیس سامنے آیا ہے جسے ماہرین نے فلورونا کا نام دیا ہے۔کورونا اور فلو کے اس دوہرے انفیکشن کو ’فلورونا‘ کہا جا رہا ہے یعنی بیک وقت فلو + کورونا کا دوہرا انفیکشن ʼفلوروناʼ ہے۔