اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,882FansLike
9,941FollowersFollow
553,000FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کم قیمت سڑکیں ماضی کی کرپشن کو عیاں کر گئیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن سےعوام کے پیسے بچانے پر وزیر مواصلات اور این ایچ اے کو مبارکباد دیتا ہوں۔ فور لین ہائی وے مسلم لیگ ن کی حکومت سے ایک سو اڑتیس فیصد کم لاگت میں تیار کی گئی ، محصولات میں 125 فیصد اضافہ ہوا ، 5.18ارب کی زمین کو تجاوزات سے واگزارکرایاگیا اور سب عالمی قیمتوں میں اضافے اور افراط زر کے باوجود کیا گیا۔مہنگائی کے باوجود2013کے مقابلے 2021میں سستی سڑکیں بن رہی ہیں، سستی سڑکیں بننے کا مطلب ہے کہ ماضی میں کسی کی جیب میں پیسہ جارہاتھا،