اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

رانا ثنا اللہ نے حقائق سے پردہ اُٹھا دیااسٹیبلشمنٹ کے ہائی آفیشلز سے ملاقات،ڈیل یا ڈھیل؟

لاہور(آن لائن ) نمائندہ نیونیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا نوازشریف جب چاہیں وطن واپس آئیں گے اور جو لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ نوازشریف کی واپسی کا کوئی اراد ہ نہیں تو یہ ان کی بھول ہے کیونکہ وہ وطن ضرور آئینگے ۔ن لیگ کی کسی کیساتھ کوئی ڈیل نہیں چل رہی ،یہاں تک کہ ہمارے قائد نوازشریف نے اسٹیبلشمنٹ کے ہائی آفیشلز سے ملاقات نہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔رانا ثنا اللہ نے کہا شہبازشریف کی راولپنڈی میں کسی طرح کی کوئی ملاقاتیں نہیں ہوئی ۔ رانا ثناء اللہ نے اس بات کے عزم کا بھی اظہار کیا کہ میاں محمد نوازشریف چوتھی بار بھی وزیر اعظم بنیں گے ۔