اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کوئٹہ: جعفر ایکسپریس کے ریلوے ٹریک پر دھماکا، کئی مسافر زخمی

کوئٹہ(آن لائن ) بولان میں نامعلوم دہشت گردوں نے مشکاف کے مقام پر ریلوے لائن پر بارودی مواد سے اڑادیا، جس کے نتیجے میں کوئٹہ سے راولپنڈی جانیوالی جعفر ایکسپریس کی 3بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے مشکاف ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ٹرین مسافروں کو فوری طور پر ریلیف فراہم کیاجائے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ ہوگئیں ہیں۔