اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,944FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اُڑنے والے کار بنا لی گئی،100 میل فی گھنٹہ رفتار

سلوالکیہ ( آن لائن ) کمپنی کی بنائی گئی یہ اڑنے والی کار دو منٹ اور 15 سیکنڈ میں کار سے طیارے میں تبدیل ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے اور فضا میں بلند ہونے کے بعد سو میل فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار کے ساتھ پرواز کر سکتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ لندن اور پیرس کے درمیان 340 کلومیٹر کا فاصلہ صرف دو گھنٹے میں طے ہوگا۔


فلموں میں دیکھا گیا تھا کہ اُڑنے والی کاریں کیسے چلا کریں گی لیکن اب یہ فلمیں اور خواب حقیقت بن کر ہمارے سامنے آ رہی ہیں ۔کلائن ویژن نامی اس کمپنی نے یہ اعلان اپنی اڑنے والی کار کو یورپی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے پرواز کے لیے موزوں ہونے کی سند ملنے کے بعد کیا ہے۔