اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,934FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کرکٹ گراؤنڈ میں سیگرٹ نوشی افغان کرکٹرمحمد شہزاد کو مہنگی پڑ گئی ،نوٹس جاری

ڈھاکہ (آن لائن)بی پی ایل میں منسٹرگروپ ڈھاکہ کے اوپنر محمد شہزاد کو گراؤنڈ میں سگریٹ نوشی کرنے پر ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا گیا ۔ ڈی میرٹ پوائنٹ آئی سی سی کے قانون کے مطابق دیا گیا ہے اس قانون کے مطابق کوئی بھی ایسا عمل جو کھیل کی روح سے مطابقت نا رکھتا ہو گراونڈ میں کرنا قانون کی خلاف ورزی شمار کی جاتی ہے ۔محمد شہزاد کی سگریٹ نوشی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق محمدشہزادنے جرم اور اس پر میچ ریفری کی جانب سے دی جانے والی سزا بھی قبول کی ہے۔