اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

مریم نواز کے وزیر اعظم کے لیے تنقیدی شعر

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم کو تنقید نشانہ بناتے ہوئے ٹوئیٹر پر شاعری پوسٹ کی ۔مریم نواز نے لکھا کہ کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے

ایک اور ٹوئیٹ میں مریم نواز نے تحریک انصاف اور عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو عدم اعتماد میں ابھی کچھ دن ہیں۔ آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے ہو؟