اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

840,806FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی،رشید گوڈیل کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

کراچی(آن لائن) تحریک انصاف کراچی کے راہنماء رشید گوڈیل نے پارٹی سے راہیں جد کر لیں ۔رشید گوڈیل کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی کارکردگی مایوس کن رہی ۔تحریک انصاف کی جانب سے پاکستان اور کراچی کے لیے جو بھی وعدے اور دعویٰ کیےگئے تھے وہ پورے نہیں ہو سکے ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ عملی سیاست سے کنارہ کشی کر رہے ہیں ابھی کسی پارٹی میں جانے کا فیصلہ نہیں کیا۔ابھی یہی سوچا ہے کہ کاروبار اور گھر کو وقت دوں گا۔