اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,236FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیر اعظم آج کمالیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا ،کارڈ جلد سامنے آنے والا ہے ۔ٹوئیٹر پیغام میں آج کے جلسے کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ آج جو اپوزیشن نے ہمارے لیے کر دیا ہے ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔میں نے اپنے 26 سالہ تحریک انصاف کے سفر میں ایسی مقبولیت پہلے کبھی نہیں دیکھی ۔قوم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ حق کے ساتھ ہے۔اب جو بھی ہوجیت پاکستان کی ہے ۔ جیت عمران کی ہے۔