اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,813FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

حکومت این آر او مانگ رہی ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن )کے راہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ حکومت ہم سے این آر او مانگ رہی ہے لیکن ہم انہیں دیں گے نہیں ۔اسلام آبادمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے (ن) لیگ کے ساتھ رابطے کیئے جا رہے ہیں لیکن یہ رابطے انتخابات کےلیے نہیں بلکہ این آر او کے لیے کیے جا رہے ہیں ۔