اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,873FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

یوکرین کی اپنے ہی علاقوں میں بمباری ،متعدد شہری ہلاک

روسی وزارت دفاع کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ یوکرینی فوج نے اپنے ہی علاقے خیر سون میں شیلنگ کی جس سے متعدد شہری ہلاک ہوگئے ۔ تاہم روسی وزارت دفاع کی جانب سے اس حوالے سے مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا ۔دوسری جانب یوکرینی حکومت کی جانب سے بیان کے متعلق کوئی وضاحت نہیں دی گئی۔ یاد رہے کہ خیر سون کا علاقہ اس وقت روسی کنڑول میں جا چکا ہے۔