اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,146FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پلیئر آف دی منتھ کاخطاب حسن علی کے نام

انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر حسن علی کو اہم اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔حسن علی نے لنکا شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے گزشتہ ماہ گلوسٹر شائر اورہیمشائر کے خلاف کھیلے گئے میچز میں 15 وکٹیں حاصل کی تھی ۔ حسن علی 18 وکٹیں حاصل کرنے کے بعد اب تک کاؤنٹی سیریز میں سر فہرست ہیں ۔ حسن علی کی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کاؤنٹی کلب لنکا شائر کی جانب سے انہیں اپریل کے مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔