اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,841FansLike
9,980FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان رشتہ ازدواج میں منسلک

آسکر ایوارڈ یافتہ معروف بھارتی موسیقاراے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے شادی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خدیجہ رحمان نے آڈیو انجینئر ریاض الدین سے نکاح کیا ہے۔ شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی ۔ اے آر رحمان نے بیٹی کی شادی کی تصاویر انسٹا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے جوڑی کودعائیں دی ۔ خدیجہ رحمان کی منگنی گزشتہ سال طے پائی تھی ۔ یاد رہے کہ خدیجہ رحمان اے آر رحمان کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں جو کہ حجاب کرتی ہیں ۔ خدیجہ رحمان ایک گلو کار ہیں جو زیادہ تر حمد اور نعت پڑھتی دیکھی گئی ہیں ۔ اے آر رحمان کے بیٹے بھی ایک موسیقار اور گلو کار ہیں ۔