اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,617FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

حکومت نےسابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کا نام گورنر پنجاب کے لیے صدر کو لکھ بھیجا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کا نام گورنر پنجاب کے لیے صدر پاکستان کو ارسال کر دیا گیا ہے۔