اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,028FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جوگند کراچی میں سکیورٹی اداروں نے صاف کیا،وہ واپس آ رہا ہے ،فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے نسرین جلیل کا نام گورنر سندھ کے طور پر تجویز کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ جون 2015 میں نسرین جلیل نے انڈین ہائی کمیشن کو خط لکھا اور بھارت سے پاکستانی اداروں کے خلاف تعاون مانگا ۔سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مہنگائی آج اپنے عروج پر ہے ۔ جب دوست ممالک سے مدد نہیں ملی تو وہیں آئی ایم ایف کی طرف سے بھی کچھ زیادہ اچھی خبریں نہیں آ رہی ۔انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ لندن اور اسلام آباد کے درمیان تناؤ کی نظر ہو چکی ہے ۔ حیران ہوں کہ 2 پہلے پاکستان میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں تھا ۔لیکن اب معیشت اور جمہوریت دونوں ہی تنزلی کا شکار ہیں۔