اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمد پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(آن لائن ) چینی کی قیمتوں میں اضافے اور بحران کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر چینی کی کی درامدآت و برامدات پر پابندی لگا دی ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کے لئے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی ہے اور ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو مستحکم کرنا ہے۔وزیراعظم نے چینی کی برآمد پر پابندی کے ساتھ اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کا بھی حکم دے دیا ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ چینی کے ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے،