اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

محمد عباس کی گلوسٹر شائر کیخلاف میچ میں 9 وکٹیں

لندن(آن لائن ) انگلینڈ میں جاری انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولرزکی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتےہوئے گلوسٹر شائر کیخلاف میچ میں 9وکٹیں لیں۔عباس نے پہلی اننگز میں 6اور دوسری اننگزمیں 3شکار کئے، انہوں نے اپنی ٹیم کی گلوسٹرشائر کیخلاف 87 رنزکی فتح میں اہم کردارادا کیا۔