اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,393FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جامشورو : رحمان بابا ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی

جامشورو کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ۔حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ریلوے حکام کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس کی مال گاڑی کے ساتھ ٹکر ہوئی ۔مسافر ٹرین کے ڈرائیور نے ہنگامی بریکس لگائی جس کے باعث ٹرین پٹڑی سے اتر گئی ۔حادثے کے باعث ڈاؤن ٹریک بلاک ہو گیاہے جس کی وجہ سے اندرون ملک سے کراچی جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں ۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں کراچی سے روانہ کر دی گئی ہیں ۔