سہیل خا ن نے 24 سال بعد اہلیہ سے علیحدگی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر سہیل خان اور ان کی اہلیہ سیما خان نے طلاق کے لیے ممبئی کی فیملی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جوڑا کافی عرصے سے علیحدگی کی افواہوں سے گھرا ہوا ہے۔

یاد رہے کہ سیما خان بھارتی ٹی وی شو (دی فیبلوس لائفز آف بالی ووڈ وائیوز) کا حصہ تھیں جہاں جوڑے کو الگ رہتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ سیما نے بعد میں ان کی شادی کو غیر روایتی قرار دیا تھا اور کہا تھاکہ جو کچھ بھی آپ شو میں دیکھتے ہیں، وہ سچائی ہے۔

سہیل خان اور سیما کی شادی 1998 میں ہوئی تھی اور ان کے دو بچے بھی ہیں ۔

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

− 8 = 2