اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

شمالی وزیر ستان : خودکش دھماکہ ،3 سکیورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش دھماکے میں 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق شہید اہلکاروں میں لانس نائیک زبیر قادر،سپاہی عزیز اور قاسم شامل ہیں ۔دیگر شہدا میں 3 بچے بھی شامل ہیں ۔ جن کی عمریں 4سال سے 11 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خود کش حملہ آور کی شناخت کے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔