
لیجنڈ آسٹریلوی کرکٹراینڈریو سائمنڈز کوئنز لینڈ میں کار حادثے کے دوران ہلاک ہو گئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ رات 11 بجے کے قریب پیش آیا۔46 سالہ سابق کرکٹرخود کار ڈرائیو کر رہے تھے۔ موقعے پر موجود ایک شخص نے ان کی جان بچانے کی کوشش کی لیکن وہ اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ گئے ۔
As we mourn the loss of former Australian all-rounder Andrew Symonds, we take a look back to his tremendous 143* against Pakistan at the 2003 World Cup.#RIPRoy pic.twitter.com/oyoH7idzkb
— ICC (@ICC) May 15, 2022
سائمنڈز نے آسٹریلیا کے لیے 26 ٹیسٹ میچ کھیلے اور دو سنچریاں بنائیں۔ انہوں نے آسٹریلیا کے لیے 198 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے اور 2 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ بھی رہے۔
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نےاینڈریو سائمنڈز کے انتقال کی خبر پرگہرے غم اور رنج کا اظہار کیاہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرپرسن لچلن ہینڈرسن نے کہاکہ آسٹریلیائی کرکٹ نے اپنا ایک اور بہترین کھلاڑی کھو دیا ہے۔
OLD AUSSIE DOMESTIC GOLD AGAIN! Andrew Symonds very first ton for QLD, 1996, check out these insane shots, what a champ! How’s the six off MacGill out of the ground? Bankstown Oval, 1996. pic.twitter.com/oXhiqwmDDa
— Rob Moody (@robelinda2) August 11, 2019
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹویٹر پر ان کی موت کی تصدیق کی اور کرکٹ لیجنڈ کے نقصان پر سوگ کا اظہار کیا۔
Tragic news surrounding the former Australia all-rounder and our thoughts are with his friends and family.https://t.co/6eXiz8Mb5O
— ICC (@ICC) May 14, 2022
سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے بھی ٹویٹر پر اس واقعے پر اظہار تعزیت کیا۔
Devastated to hear about Andrew Symonds passing away in a car crash in Australia. We shared a great relationship on & off the field. Thoughts & prayers with the family. #AndrewSymonds pic.twitter.com/QMZMCwLdZs
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) May 14, 2022
اینڈریو سائمنڈز نے 1996 میں کوئینز لینڈ میں ہی اپنی پہلی ڈومیسٹک سنچری بنائی تھی ۔
Think of your most loyal, fun, loving friend who would do anything for you. That’s Roy. 💔😞
— Adam Gilchrist (@gilly381) May 15, 2022