اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,974FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 سکھ تاجر قتل

پشاور کے علاقے سر بند میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے 2 سکھ تاجروں کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سربند بازار میں 2 موٹر سائیکل سواروں نے سکھ تاجروں پر فائرنگ کی جس کے باعث دونوں موقعے پر ہی دم توڑ گئے ۔ مقتولین کی شناخت کنول سنگھ اور رنجیت سنگھ کے نام سے ہوئی ہے۔

وزیر اعظم نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔