اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,841FansLike
9,980FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، ڈالر194 پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 43 پیسے اضافے کے بعد 194 پر پہنچ گیا ہے۔

شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد سے لے کر اب تک ڈالرکی قیت میں 7 روپے تک اضافہ ہو چکا ہے۔جبکہ گردشی قرضوں میں1400 ارب روپے تک کا اضافہ ہو چکا ہے۔

دوسری جانب سے اسٹاک ایکسچینج آج ہفتےکے پہلے کاروباری دن کے آغاز پر ہی مندی کا شکار رہا۔100 انڈکس میں 1100 پوائنٹس کی کمی دیکھنے کو ملی۔جس کے بعد انڈکس 42ہزار 300 سے نیچے جا پہنچا۔