اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,974FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

عمران خان کے دونوں ذاتی استعمال کے موبائل فون چوری ہو گئے

سابق وزیر اعظم عمران خان کے 2 موبائل فونز چوری ہو گئے

تحریک انصاف کے راہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ پرسوں سیالکوٹ میں ایک طرف جان بوجھ کر عمران خان کو کوئی سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی اور دوسری طرف ان کے دو فون چوری کئے گئے۔

شہباز گل نے ٹوئیٹر اکاؤںٹ پر حکومت کو واقعے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ آپ تو بلکل بوکھلا گئے ہیں۔ عمران خان نے جو وڈیو بیان ریکارڈ کروایا ہے وہ ان فونوں سے نہیں ملنا۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ائیرپورٹ سے فون چوری کروائے گئے۔