اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,957FansLike
9,938FollowersFollow
553,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بابر اعظم اور محمد عامر کی ہم شکل خواتین کرکٹرز کی سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر سے مشابہہ خواتین کرکٹرز کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں جبکہ ان کے میمز بھی بنائے جا رہے ہیں ۔

بابر اعظم کی مشابہہ خاتون کرکٹر کا نام گل فیروزہ ہے اور وہ بھی بیٹنگ کرتی ہیں اور بابر اعظم کو ہی اپناآئیڈیل بھی مانتی ہیں

۔جبکہ محمد عامر سے مشابہت رکھنے والی کرکٹر کا نام سعدیہ اقبال ہے جوکہ ایک لیگ اسپنر ہیں ۔ دونوں خواتین اس وقت انڈر 19 کرکٹ میں ہیں جو کہ جلد پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم میں بھی نظر آئیں گی ۔