اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,957FansLike
9,938FollowersFollow
553,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

شیخ رشید کی پیشن گوئی، ڈالر 200 روپے تک جانے کا امکان

اسلام آباد ( آن لائن ) میڈیا گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت ملکی حالات کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے اب صرف ڈالر کو ہی لے لیں یہ دن بدن اوپر جا رہا ہے اور ہمارے روپے کی قدر کم ہوتی جا رہی ہے اور کابینہ لندن میں میٹنگ کر رہی ہے ۔ اگر ایسے ہی چلتا رہا تو مزید کچھ دنوں تک ڈالر 200 روپے تک چلا جائے گا اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پنجاب میں کوئی حکومت نہیں ہے وہاں کابینہ نہیں بن سکی۔اس ماہ 31 مئی تک اہم فیصلےہونگے۔