اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ایشوریا رائے کی سالوں بعد ریڈ کارپٹ پر انٹری، سیاہ لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نےکانز 2022 کے ریڈ کارپٹ پرجلوہ افراوز ہو کرایک بار پھر میلہ لوٹ لیا۔ایشوریا رائے بچن نےکانز فلم فیسٹیول میں بلیگ ڈریس میں انڑی ڈالی ۔
اداکارہ نے جیسے ہی ریڈ کارکپٹ پر انٹری دی تمام تر نظریں اور تعریفیں سمیٹ لی ۔

اشوریا رائے نے کالے کا رنگ کا لباس تن زیب کر رکھا تھا جب کہ لباس میں لگے سفید اور سرخ پھول ان کی شخصیت کو ایک منفرد اندازمیں پیش کر رہے تھے۔ اشوریا رائے نے اپنے سگنیچر اسٹائل میں تصاویر بنوائیں جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔