اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,749FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

حدیقہ کیانی کی تصاویر ٹائمز اسکوائر پر جگمگانے لگی

پاکستان کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی کی تصاویر امریکا کے مشہور ٹائم اسکوائر پر آویزاں کر دی گئی ۔

حدیقہ کیانی کی تصاویرآن لائن میوزک اسٹریمنگ ایپ سپوٹی فائی کے پلیٹ فارم سے جاری کی گئی ہیں ۔ میوزیکل ایپ کی جانب سے حدیقہ کیانی کو پاکستان میں خواتین سنگیت کاروں کا برینڈ امبیسڈر مقرر کیا گیا ہے۔ حدیقہ کیانی کی جانب سے انسٹا اکاؤنٹ پر ٹائمز اسکوائر کی تصویر اپلوڈ کی گئی ۔حدیقہ کیانی نےاسے کامیابی قرار دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔