اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ایس منی ٹرانسفر : 3 خوش نصیبوں نےکیاسپورٹج ایلفا گاڑیاں جیت لی ،مزید گاڑیاں خوش نصیبوں کی منتظر

ایس منی ٹرانسفر اور بینک الفلاح کی مشترکہ انعامی اسکیم میں قرعہ اندازی کے تحت 3 خوش نصیبوں کو وعدے کے مطابق گاڑیاں منتقل کر دی گئی

انعامی اسکیم میں 6 کیا سپورٹج ایلفا گاڑیاں بطور انعام رکھی گئی ہیں ۔اسکیم 30 جون 2022 تک جاری رہے گی ۔پہلے مرحلے میں بذریعہ قرعہ اندازی نوشہرہ سے حماد قیصر ، چیچاوطنی سے نعمان باسط اور اور کھاریاں سے عمر شریف کیا سپورٹج ایلفا کے حق دار ٹھرے۔

اگر آپ بھی جیتنا چاہتے ہیں برینڈ نیو کیا سورٹیج ایلفا توایس منی ٹرانسفر کے ذریعے بیرون ملک سے بجھوائی گئی رقوم بینک الفلاح کی کسی بھی برانچ سے وصول کریں یا اپنے بینک الفلاح اکاونٹ میں منگوائیں ۔

مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے یہ وڈیو