اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ایران میں ٹرین حادثہ 15 افراد ہلاک، 50 زخمی

ریگستانی شہر تباس کے قریب ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ،ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ۔

مشرقی ایران میں آج صبح مسافر ٹرین جزوی طور پر پٹری سے اتر گئی، جس میں کم از کم 15 مسافر ہلاک جبکہ 50 زخمی ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایمبولینسوں اور 3 ہیلی کاپٹروں پر امدادی ٹیمیں دور دراز کے علاقے میں پہنچ رہی ہیں ۔

اس سے قبل 2004 میں تاریخی شہر نیشابور کے قریب مال بردار ٹرین حادثے کا شکار ہوئی تھی جس کے باعث 320 افراد ہلاک جبکہ 460 افراد زخمی ہو ئے تھے۔