اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,944FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

امپورٹڈ حکومت آئی ایم ایف کو بھی خوش نہیں کر سکی، صرف معیشت تباہ کرنے آئی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بجٹ کے حوالے سے موجودہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا کہ امپورٹڈ حکومت آئی ایم ایف کو بھی خوش نہیں کر سکی، صرف معیشت تباہ کرنے آئی ہے۔

ٹوئٹر پیغا م میں رائے کا ااظہار کرتے ہوئے شیخ رشید کاکہنا تھا کہ غیر ملکی ترسیلات اور زرمبادلہ میں کمی سب ان کا دیا ہے۔ 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے لوگ مر رہے ہیں۔ مہنگائی پر جماعت اسلامی اور پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج کی حمایت کرتا ہوں۔منگل کو الیکشن کمیشن جاؤں گا۔