اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

تیسرا ونڈے : امام الحق نےمسلسل نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ قائم کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں اپنی ساتیوں مسلسل نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔

ہوم سیرزی میں 50 رنز بنانے کے بعد امام الحق دنیائے کرکٹ کے دوسرے کھلاڑی بن چکے ہیں جنہوں نےمسلسل 7 میچوں میں 50 سے زائد رنز اسکور کیے ہیں ۔ مسلسل 50 رنز بنانے کا ریکارڈ سابق لیجنڈ کرکٹر جاوید میاں داد کے پاس ہے جنہوں نے مسلسل 9 میچز میں 50 رنز بنائے ہیں ۔

اس سے قبل ملتان میں کھیلے جانے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان کو 3 میچز کی سیریز میں 2-0 کی واضح برتری حاصل ہے۔