اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,974FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پاکستان نے ہوم سیریز میں ویسٹ انڈیز کو کلین سوئپ کر دیا

ملتان : پاکستا ن نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور آخری میچ میں بھی فتح حاصل کر لی ۔

ملتان میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 270 رنز کا ہدف دیا جواب میں مہمان ٹیم 38 ویں اوور میں 216 رنز پر آل آوٹ ہو گئی ۔

پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے 4 جبکہ حسن علی اور محمد نواز نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے86،امام الحق 62،خوش دل شاہ 34جبکہ کپتان بابر اعظم کوئی رنز بنائے بغیررن آوٹ ہو گئے ۔

شاداب خان مین آف دی میچ جبکہ امام الحق مین آف دی سیریز ایوارڈ کے حق دار ٹھہرے۔