اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ون ڈے رینکنگ میں پاکستان بھارت سے آگے

قومی کرکٹ ٹیم نے نے ون ڈے درجہ بندی میں بھارت بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سویپ کے بعد پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ بہتری آئی ہے ۔ویسٹ انڈیز کو تینوں میچز میں شکست دے کر جہاں پاکستانی ٹیم ٹرافی کی حقدار ٹھہری تو دوسری جانب آئی سی سی کی رینکنگ میں بھی پاکستان 106 پوائنٹ کے ساتھ پانچویں سے چوتھے نمبر پر آگیا۔

پاکستان نے پوزیشن بھارت سے چھینی ہے جو کہ کے چوتھے نمبر سے پانچویں نمبر پر جا پہنچا ہے۔ ون ڈے کی نئی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کا پہلا ،انگلینڈ کا دوسرا اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے۔