اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

مبارک ہو، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا، شہباز گل

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر کریڈٹ تحریک انصاف کو دیتے ہوئے کہاکہ سابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی توجہ سے ان کی ٹیم نے وہ کام کر دکھایا جو پہلے کسی نے نہیں کیا۔

شہباز گل نے ٹوئٹرپیغا م میں قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے چند دن پہلے ہی کہا تھا کہ اب ارسطو اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرے گا۔ان چوروں نے ہی ہمیں گرے لسٹ میں ڈلوایا تھا۔